the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 21جولائی(اعتماد نیوز) آج کانگریس کے ارکان قانون ساز کے ایک وفد نے قانون ساز کونسل کے چیرمن سوامی گوڑ سے ملاقات کرتے ہوئے حالیہ دنوں میں کانگریس سے ٹی آر ایس میں شامل ہوکر اپنی پارٹی کی وہپ کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان کو نا اہل قرار دینے کی درخواست کی۔ چنانچہ اس وفد کی قانون ساز کونسل کے اپوزیشن لیڈر ڈی سرینواس کی



قیادت میں سوامی گوڑ سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اس پر درخواست کرنے پر ریاستی حکومت کی جانب سے جلد بازی کے ساتھ قانون ساز کونسل کے انتخابات کروائے گئے۔ اور انہوں نے اسکے خلاف واک آؤٹ بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے 8ارکان نے کانگریس کی وہپ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹی آر ایس کے حق میں ووٹ دیا جسکے سسب انہیں نا اہل قراردیا جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.